اشتہار برائے تبدیلی نام —-

نا گزیر ملکی حالات کی وجہ سے ميں نے اپنا نام مارشل لا سے تبدیل کر کے صدارتی نظام رکھ لیا ہے آئندہ مجھے اسی نام سے لکھا اور پکارا جائے –
منجانب صدارتی نظام پاکستان
—————-
(رانا سہیل —اردو خبرنامہ کینیڈا )

اپنا تبصرہ بھیجیں