— اوورسیز کا ووٹ —

اوورسیز پاکستانیوں کو مکمل ووٹ کا حق ملنا چاہئے ۔ مکمل حق سے يہ مراد ہے انہيں يہ حق ہونا چاہئیے کہ وہ جس ملک کے بھی شہری ہيں انہيں وہاں پر رہنے والے کسی پاکستانی کو اپنا نمایندہ اپنی مرضی سے خود منتخب کرنے کا حق ہونا چاہیے اور اس کے لیے اسی ملک ميں ووٹنگ کا بندوبست ہونا چاہیے ۔
(رانا سہیل ——-اردو خبرنامہ )

اپنا تبصرہ بھیجیں