بارش کی دعا ———

میچ ہاتھ سے نکل جانے کے بعد کپتان عمران خان اب بارش کی دعا کر رہے ہيں -دوسری طرف محکمہ موسميات کا کہنا ہے کہ
اسلام آباد کی طرف آنے والے بادلوں نے اپنا رخ تبدیل کر ليا ہے اور مطلع صاف رہے گا

Urdukhabarnama.com (رانا سہیل —-اردو خبرنامہ کینیڈا )

اپنا تبصرہ بھیجیں