فلم ’اوینجرزاینڈ گیم‘ رواں ماہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

رواں ماہ 26 اپریل کو اوینجرز فلم کی آخری فرنچائز ’اوینجرز:اینڈگیم‘ ریلیز ہوگی—. فوٹو:فائل

ہالی وڈ مارولز سپر ہیروز فلم ’اوینجرز اینڈ گیم‘ اور ’کیپٹین مارول‘ رواں ماہ پاکستانی سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔

فلم ’کیپٹن مارول‘ گزشتہ ماہ 8 مارچ کو ریلیز کی گئی تھی جسے ڈزنی ریجینل آفس کی جانب سے پاکستان میں ریلیز کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی تاہم اب نیوپلیکس سینما کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ فلم ’کیپٹن مارول‘ سمیت ’ڈمبو‘ بھی جلد ریلیز کردی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں