سعودی عرب میں سلمان خان کے نام اعزاز

دو دہائیوں سے بالی وڈ پر  راج کرنے والے سلمان خان کو سعودی عرب میں ‘پرسنیلٹی آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ریاض میں منعقد ہونے والے ‘جوائے ایوارڈز’ کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں ایوارڈ دیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں