———فارن پالیسی ———

کينيڈا اور پاکستان کے درميان پيسوں کے لين دين کے لئیے کينيڈين بنکوں نے ہاتھ کھڑے کر دئیے اور تمام مالياتی اداروں اور ديگر کاروباری لوگوں کو ايک ماہ کانوٹس دے ديا کہ اس دوران وہ اپنا کوئی دوسرا بندوبست کر ليں –
—————فرق کيا پڑيگا——————————-
—-کينيڈا اور پاکستان کے درميان کوئی بھی بنکنگ لين دين ختم ہو جانے سے قانونی طريقے سے پاکستان رقم ٹرانسفر نہيں ہو سکے گی
—-پاکستانی خزانے ميں ڈالر کم ہو جائے گا
—ہنڈی کے کاروبار جو کہ غير قانونی سمجھا جاتا ہے اس ميں اضافہ ہو گا————انٹر نيشنل سٹونڈنٹس کی فيسوں کی ادائیگی ميں مشکلات آئيں گی—-(رانا سہيل)

اپنا تبصرہ بھیجیں