safe exit

جسٹس فاروق بندیال کی سپریم کورٹ سے عمران خان کو اگر لانگ مارچ کی اجازت مل گئی تو بغیر کسی حکومتی رکاوٹ اور خوف کے قافلے اسلام آباد پہنچيں گے اور اگر اجازت نہ ملی تو لانگ مارچ کی ممکنہ ناکامی سے جان چھوٹ جائے گی -اسے کہتے ہيں safe exit .
(رانا سہیل ۔۔۔۔۔اردو خبرنامہ کینیڈا )

اپنا تبصرہ بھیجیں