——— same approach —-

اقتدار سے پہلے اور اقتدار کے بعد جو “اعلی اخلاقی ، بشری اور شرعی “ حرکتيں ہمارے ہینڈ سم صاب نے کی ہيں اگر انُ ميں سے کوئی ایک بھی حرکت کسی اور سے سرزد ہوئی ہوتی تو کیا يہ نام نہاد پڑھے لکھے اور ماڈرن مريدین اسے قبول کر لیتے –
(رانا سہيل —اردو خبرنامہ کینيڈا )

اپنا تبصرہ بھیجیں