(رانا سہيل کے ايک کالم سے اقتباس)

ايک جاننے والے صاحب مجھ سے ملنےآئےکہنے لگےکہ کينيڈا سے پکا پکا واپس پاکستان جا رہا ہوں اسلئے سلام کرنے آيا ہوں – ميں نے کينيڈا سے جانے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ يہاں کاروبار با لکل بيٹھ گيا ہے مارکيٹ ميں ہزاروں ڈالر پھنسے ہوے ہيں اوپر سے مصيبت يہ کہ ميرا زيادہ تر کاروبار بھی پاکستانی کميونٹی کے ساتھ ہے اور آپکو تو پتہ ہے کہ ہماری کميونٹی لين دين ميں کيسی ہے
——ميں نے موصوف کو گلے ملتے ہوے کہا مياں —-آپ يہاں پر ہماری چھوٹی سی کميونٹی سے گھبرا گئے ہو ———-جہاں جارہے ہو وہاں تو سارے ہی پاکستانی ہيں ———!
(رانا سہيل کے ايک کالم سے اقتباس)

اپنا تبصرہ بھیجیں