صحافی کا سانحہ

ٹورانٹو سے پاکستان روانہ ہونے سے قبلُ آج سابق چيف جسٹس ثاقب نثار صاحب سے تقريبا ايک گھنٹہ گفتگو رہی – موصوف نے کئی تلخ اور تيکھے سوالوں کے جواب بڑی فراخدلی کيساتھ دئیے اور کئی نئی باتوں سے روشناس بھی کيا ——ليکن
ليکن ——آخر ميں کہنے لگے يہ سب کچھ آف دی ريکارڈ ہے –
———
ميں نے کہا سر ——آف دی ريکارڈ کا مطلب تو يہ ہوتا ہے کہ جو کچھ کہا گيا وہ سچ نہيں ہے يا پھر سچ بول کر اس کا سامنا کرنے سے گريز کرنا ہے آپ تو ايک بہادر انسان ہيں اس پر وہ خاموش رہے اور گلے ملُکر آگے چل دئيے
رانا سہيل ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں