ہمارا ابن صفی تم سے کہيں بہتر

چند برس پہلے دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد اسامہ بن لادن کو امریکہ نے ايبٹ آباد کے ايک گھر ميں ريڈکر کے مار ديا-
——-امريکی فوج نےاتنا بڑا آپريشن کر کے اتنے بڑے دہشت گرد کا خاتمہ تو کر ديا ليکن کوئی فوٹو اور نہ کوئی فوٹيج-
واہ امريکہ واہ —

يہ انفرميشن آئی ايس آئی نے دی تھی تو کيا اس نےيہ شرط بھی رکھی تھی کہ کيمرے کی اجازت نہيں ہے-
اے امريکی ابن صفی سچ کيوں نہيں بولتے کہ تمہارا تشکيل کردہ ايک کردار جسے پکڑنے ميں تم ناکام رہے اور وہ کسی اور کے ہاتھوں نہ جانےکب کا مارا بھی جا چکا-
—-تم نےمحض اپنی خفت مٹانے اوردنيا پر اپنا رعب اور برتری قائم رکھنے کے لئے پاکستانی فوج کے تعاون سے ايبٹ آباد ميں ايک ڈرامے کی شوٹٹنگ کی تھی اس شوٹنگ سے پہلے اس علاقے کی بجلی بند کروائی گئی پھر لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے سے روک ديا گيا اور پھر اپنا ايک ہيلی کاپٹر تباہ ہونے کے سين کے بعد اسامہ بن لادن کے پہلے سے زير نگرانی رہنے والی ايک بيوہ اور اسکے بچے حراست ميں لئے-
اورسات سمندر پار واپس جاتے ہوے راستے ميں اعلان کر ديا کہ اسامہ بن لادن کی باڈی کو طيارے سے سيدھا سمندر ميں پھينک ديا ہے ————————-مدعا ہی غائب
The End.
(رانا سہيل )

اپنا تبصرہ بھیجیں